About Us - Urdu

سوال : خانصاحب کچھ ’ خدائی خدمت گار سوشل فاو ¿نڈےشن مہاراشٹر‘ اس تنظےم کے قےام و ابتداءکے تعلق سے بتائےے؟
جواب : مےں اسکول کے دوران سے ہی سماجی تنظےمو ں کے رابطہ مےں تھا۔نوجوانی مےں سےاسی تحرےکوں سے جڑ کر مزےد فعال ہوا۔دور حال مےں انسانےت کو مظبوط کرنے کے لئے سےاسی تنظےموں کا کام دےکھ کر سےاست کو پَرے رکھتے ہوئے خالص انسانےت کے لئے کچھ کر گذرنے کا جذبہ دل مےں پےدا ہوا ۔موجودہ حالات مےں تعلےمی پسماندگی ، نوجوانوں کی بے روز گاری، نوجوانوں مےں بڑھتی نشا آوری،خواتےن پر ہورہے مظالم ان مسائل کی شدت سے دل مےں ان مسائل کے حل کے لئے کام کرنے کا ارادہ مصمم ہو گےا۔جس کے کے چلتے بھارت رتن سرحدی گاندھی خان عبد الغفار خان کی ہندوستا ن کی آزادی کے لئے انگرےزوں کے خلاف کی جدوجہد اور قربانےوں سے متاثر ہو کر آزاد ہندستان مےں اسی طرز پر کام کرنے کے لئے ہم خےال ، دانشور اور سماجی کاموں مےں رغبت رکھنے والے اےسے دس افراد جو الگ الگ شعبوں مےں اہم مقام رکھتے ہےں ساتھ لےکر تنظےم کی بنےاد رکھی گئی ۔جسے ’چےرےٹی کمےشن مہاراشٹر ‘ سے رجسٹرڈ کرکے مسلمہ حےثےت دی گئی ۔مہاراشٹر سطح پر رجسٹرڈ تنظےم مےں بانی صدر (فاو ¿نڈر ) پٹھان اےوب خان تراب خان ، نائب پٹھان صدر جلےل خان رزاق خان، سکرےٹری پٹھان دلاور خان بشےر خان، نائب سکرےٹری پٹھان سراج خان آرزو،خازن پٹھان اکرام خان صمد خان ،ممبران زےت اللہ خان فےض اللہ خان، پٹھان نواز خان بسم اللہ خان ، پٹھان فےروز خان احمد خان، پٹھان چندن خان ، پٹھان اےوب خان رحےم خان ،پٹھان بدر لزماں خان جان محمد خان شامل ہےں۔
سوال : ےہ تنظےم بنانے کا خےال کےوں آپ کے ذہن مےں آےا؟ 
جواب: چونکہ سماجی خدمات کا مجھے نو عمری سے ہی لگاو ¿ تھا وقت کے ساتھ سرحدی گاندھی خان عبد الغفار خان کی خدمات کو پڑھنے اور سمجھنے کا موقع ملا جس سے متاثر ہو کرآج کے دور مےں اسی طرز پر خدمات انجام دےنے کا خےال دل مےں زور پکڑتا گےااور اس کے لئے ضروری پلےٹ فارم کے طور پر ےہ تنظےم رجسٹرڈ کر کے سماجی ، فلاحی کام انجامد دےنے کا عزم پےدا ہوا۔
سوال : اس تنظےم کے ذرےعے کونسے فلاحی کام انجام دئے جا رہے ہےں ؟
جواب : اس تنظےم کے ذرےعے پٹھان برادری اور مسلم معاشرہ کے تمام طبقات کی تعلےمی پس ماندگی کو دور کرنے کی عملی کاوشےں جاری ہےں۔اس کے تحت طلبا و طالبات مےں تعلےمی بےداری مہم چلائی گئی ۔ اس سے متعلق محلہ جات مےں سروے کےا گےا۔ اےسے بچے جو عصری تعلےم ک اسلسلہ ترک کر چکے تھے انھےں اسکول مےں دوبارہ داخل کرکے انھےں بہتر تعلےم دےنے کا نظم کےا گےا۔ اسی طرح بڑے پےمانے پر عطےہ خون کےم منعقد کئے گئے جس سے معاشرہ کے اندر متعدد ضرورت مندوں کو وقت پر خون پہنچا کر ان کی جان بچائی گئی ۔تنظےم کی جانب سے سماج کے غرےب اور ضرورت مند افراد کے لئے جو امراض مےں مبتلاءہے جو معاشی طور پر اس کا خرث برداشت نہےں کر سکتے اےسے مرےضوں کے لئے انجےو گرافی، انجےو پلاسٹی، بون مےارو ٹرانس پلانٹےشن معاملے مےں رہنمائی کر کے مےڈےکل کےمپ منعقد کئے گئے ۔ ساتھ ہی مسلم معاشرے مےں عطےہ خون دےنے کا جذبہ پروان چڑھا ےا گےا۔ ےتم ، بےوہ ،بے سہار خواتےن کو مختلف حکومتی اسکےمات سے مستفےد کراےا گےا۔ سماج کی غرےب بے سہارا لڑکےوں کی شادی کے مسئلوں مےں تعاون کےا گےا ۔رمضان مبارک کے موقع پر ہر سال غرباءمےں سےنکڑوںرمضان کِٹ تقسےم کئے گئے تاکہ وہ بھی عےد کی خوشےوں مےں شامل ہو سکے۔
سوال : آپکی تنظےم کا دائرہ کار کتنا ہے؟
جواب : تنظےم کا دائرہ کار مکمل رےاست مہاراشٹر ہے اور مذکورہ تمام خدمات پورے مہاراشٹر مےں انجام دی جائےگی ۔اس کے لئے ہر ضلع مقام پر ضلع کمےٹی تشکےل دےنے کا کام جاری ہے۔ سماجی خدمات سے تعلق رکھنے والے پٹھان برادی کے تمام افراد کو جوڑنے کا کام جاری ہے ۔
سوال : مہاراشٹر کے دےگر اضلاع سے کون سے شخصےات جڑی ہوئےں ہےں ؟
جواب : ناندےڑ سے اےڈوکےٹ رحمٰن خان و ان کی ٹےم،پربھنی سے معز خان ےوسف زئی ، انور خانصاحب ، رسول خان ،جالنہ سے اقبال پاشاہ اور ان کی ٹےم ، پونہ سے پٹھان رےاض خان ،اےوب خان گلاب خان و دےگر، احمد نگر سے بادشاہ خان،ممبئی سے طاہر خان ، عاطف خان، تبرےز خان،جابر خان، لاتور سے ذاکر خان، اسد خان ، اشفاق پٹھان، عثمان آباد سے رحےم خان ، مزمل خان ، ڈاکٹر رشےد ،دھولےہ سے انور خان ،جمعہ خان ، کرےم خان ،ستارہ سے ناصر خان و ٹےم، امبہ جوگائی سے رضوان لالہ و حکےم خان اور ٹےم، ماجلگاو ¿ں سے ڈاکٹر اسد خان ودےگر پاٹودہ سے اےڈوکےٹ جبار خان، گےورائی سے ےحےی خان، وڑونی سے اسمیعےل خان رکن بلدےہ ، مہا راشٹر کے مزےد شخصےات کو جڑنا جاری ہے۔
سوال : مستقبل مےں آپ کے کےا عزائم ہےں؟
جواب: مستقبل مےں تنظےم کی جانب سے تمام سماج کے بھوکے اور غرباءکے لئے ’ روٹی بےنک‘ کا قےام عمل مےں لاےا جا رہا ہے۔ بے روزگا رنوجوانوں کے لئے ان کا خود کا ےونٹ کھڑا کرنے کے لئے تنظےم کی جانب سے بلا سودی قرض مہےا کےا جائےگا۔
سوال : مہاراشٹر کے دےگر علاقوں کے پٹھان برادری کے لئے آ پ کا کےا پےغام ہے؟
جواب : مہاراشٹر کے تمام پٹھان برادری کے ذمہ دار افراد تمام سےاسی اختلافات کو پرے رکھتے ہوئے اس تنظےم سے جڑ کر برادی کے مسئلہ مسائل کو حل کرنے کے لئے پےش رفت کرےں۔
سوال : پٹھانو ں کو موجودہ تکنالوجی اور موجودہ ذرائع ابلاغ سے جوڑنے کا کےا نظم ہے؟
جواب : ائندہ چند دنوں مےں ’ خدائی خدمتگار ‘ اس تنظےم کی وےب سائٹ www.khudaikhitmatgar.in کا اجراءعمل مےں آ ئےگا جس کے ذرےعے افراد کو جوڑنے کا کام مزےد رفتار کے ساتھ ہو سکے گا۔ساتھ ہی برادری کے مسائل پر آواز بلند کرنے کے لئے مراٹھی اخبار ’پٹھان ہند ‘ جاری کےا گےا ہے۔
سوال : پٹھان تنظےم کے صدر ہونے کے ناطے آپ کی پٹھان نوجوانوں سے کےا توقع ہے ؟
جواب : نوجوان تعلےم کیجانب توجہ دےں اور مسابقتی امتحانات مےں شرکت کرتے ہوئے ملک و ملت کا نام روشن کرےں ۔ سماجی کاموں کے ذرےعے قومی ےکجہتی کو تقوےت فراہم کرےں۔
پٹھان تنظےم ’ خدائی خدمتگار سوشل فاو ¿نڈےشن مہاراشٹر ‘ کے صدر پٹھان اےوب خان تُراب خان سے خصوصی گفتگو
معاشرہ کی تعمےر اور اصلاح معاشرہ کی خاطر آج سماج مےں مختلف انجمنےں ،تنظےمےں اور نوجوانوں کے مختلف گروپ اپنی خدمات انجام دے رہے ہےں ۔ قبل مےںہندوستان کی جنگ آزادی کے موقع پر بھارت رتن سر حدی گاندھی خان عبد الغفار خان نے پٹھانوں کو متحد کر ’ خدائی خدمت گار ،تنظےم کا قےام عمل مےں لاےا تھا جس کے ذرےعے انھوں نے مختلف سماجی ، فلاحی ، رفاحی امور انجام دئے ساتھ ہی ہندوستان کی جنگ آزادی مےں سرخ کوٹ مےں ملبوس خدائی خدمت گار کے کارکنوں نے انگرےزوں کی بھر پور مزاحمت کی اور جنگ آزادی مےں اپنا موثر رول ادا کےا۔خدائی خدمتگار کی اسی ’ اسپرٹ ‘ سے متاثر ہو کر بےڑ کے پٹھان اےوب خان تراب خان نے پٹھانوں کو متحد کرکے پٹھان برادی اور سماج کے دےگر طبقات کی فلاح و بہبود کی خاطر ’ خدائی خدمت گار سوشل فاو ¿نڈےشن مہاراشٹر ‘ کا قےام عمل مےں لاےا جس مےں بےڑ شہر سمےت ضلع ،مراٹھواڑہ سمےت پورے مہاراشٹر کے پٹھان برادری کے افراد کو جوڑنے کا کام بڑے پےمانے پر جاری ہے ۔ ’ خدائی خدمت گار سوشل فاو ¿نڈےشن مہاراشٹر‘ کے چےئر مےن پٹھان اےوب خان تراب کی اخبار ھذاٰ کے دفتر پر آمد پر ان سے کی گئی خصوصی بات چےت کا خلاصہ پےش کےا جا رہا ہے۔